مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

9-‏15 دسمبر

زبور 119:‏1-‏56

9-‏15 دسمبر

گیت نمبر 124 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ”‏ایک جوان آدمی کس طرح پاک صاف زندگی گزار سکتا ہے؟“‏

‏(‏10 منٹ)‏

اِس بات کا دھیان رکھیں کہ کہیں آپ کسی غلط راہ کی طرف تو نہیں چلے جائیں گے۔ (‏زبو 119:‏9‏؛ م88 1/‏3 ص.‏ 28 پ.‏ 10‏)‏

اپنا پورا دھیان خدا کی طرف سے ملنے والی یاددہانیوں پر رکھیں۔ (‏زبو 119:‏24،‏ 31،‏ 36‏؛ م06 1/‏7 ص.‏ 13 پ.‏ 1‏)‏

اپنی آنکھوں کو بے‌کار چیزوں سے ہٹا لیں۔ (‏زبو 119:‏37‏؛ م10 1/‏4 ص.‏ 21 پ.‏ 2‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مجھے یہوواہ نے ایسی کون سی باتیں یاد دِلائی ہیں جن کی وجہ سے مَیں اپنی سوچ، باتوں اور کاموں کو پاک رکھ پایا ہوں؟“‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ ایک ایسے شخص کے ساتھ بات‌چیت شروع کریں جو آپ کو گھر گھر مُنادی کے دوران گلی میں ملا ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ پچھلی بار اِس شخص نے آپ کو بتایا تھا کہ حال ہی میں اُس کا ایک عزیز فوت ہو گیا ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ تقریر

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 40

7.‏ دسمبر کے مہینے کے لیے ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں“‏

‏(‏10 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں‏۔‏

8.‏ مقامی ضروریات

‏(‏5 منٹ)‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 53 اور دُعا