مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ نومبر 2016ء
پیشکش کے لیے تجاویز
رسالہ ”جاگو!“ کی پیشکش اور پاک کلام کی ایک سچائی سکھانے کے لیے تجاویز۔ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
ایک اچھی بیوی کی خوبیاں
پاک کلام کے مطابق ایک بیوی میں کون سی خوبیاں ہونی چاہئیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اُس کا شوہر پھاٹک میں مشہور ہے“
ایک اچھی بیوی اپنے شوہر کی نیک نامی کا باعث ہوتی ہے۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں
ہم تب ہی اپنے کام سے لطف اُٹھا سکتے ہیں جب ہم اِس کے بارے میں مناسب سوچ رکھتے ہیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
آپ کتاب ”پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“ کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟
ہم کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ کے آخر میں دیے گئے اِضافی نکات اور خلاصوں کو بائبل کورس کراتے وقت کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
’اپنی جوانی کے دنوں میں اپنے خالق کو یاد کریں‘
واعظ 12 باب میں نوجوانوں کو بڑے شاعرانہ انداز میں یہ نصیحت کی گئی ہے کہ وہ اپنا وقت اور توانائی خدا کی خدمت میں صرف کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
نوجوانو، وسیع دروازے سے داخل ہونے میں دیر نہ کریں
خدا کی ’خدمت کرنے کے وسیع دروازے‘ سے داخل ہونے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
شولمیت—ایک مثالی لڑکی
شولمیت نے یہوواہ خدا کے بندوں کے لیے ایک عمدہ مثال کیسے قائم کی؟