اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں
یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں اور وہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔ ایک شخص اپنی محنت سے تب ہی لطف اُٹھا سکتا ہے جب وہ اِس کے بارے میں مناسب سوچ رکھتا ہے۔