21-27 نومبر
واعظ 7-12
گیت 41 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنی جوانی کے دنوں میں اپنے خالق کو یاد کریں“: (10 منٹ)
واعظ 12:1—نوجوانوں کو اپنا وقت اور توانائی خدا کی خدمت میں صرف کرنی چاہیے۔ (م14 15/1 ص. 18، پ. 3؛ ص. 22، پ. 1)
واعظ 12:2-7—نوجوان بہت سے ایسے کام کر سکتے ہیں جو بوڑھے لوگ نہیں کر سکتے۔ (م08 1/11 ص. 23، پ. 2؛ م06 1/11 ص. 21، پ. 8)
واعظ 12:13، 14—یہوواہ کی خدمت کرنے سے ہی ہماری زندگی پُرمعنی بن سکتی ہے۔ (ڈبلیو11 1/11 ص. 21، پ. 1-6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
واعظ 10:1—’تھوڑی سی حماقت حکمت کو مات‘ کیسے دے دیتی ہے؟ (م06 1/11 ص. 21، پ. 4)
واعظ 11:1—اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”اپنی روٹی پانی میں ڈال دے“؟ (م06 1/11 ص. 21، پ. 6)
مَیں نے واعظ 7-12 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) واعظ 10:12–11:10
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) 2-تیم 3:1-5—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 44:27–45:2—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 25، 26، پ. 18-20—بائبل کورس کرنے والے طالبِعلم کو اِجلاسوں میں آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”نوجوانو، وسیع دروازے سے داخل ہونے میں دیر نہ کریں“: (15 منٹ) ویڈیو ”نوجوانو، یہوواہ آپ سے بہت پیار کرتا ہے“ چلائیں۔ پھر مضمون پر باتچیت کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 9
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 52 اور دُعا