7-13 نومبر
امثال 27-31
گیت 3 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایک اچھی بیوی کی خوبیاں“: (10 منٹ)
امثا 31:10-12—ایک اچھی بیوی قابلِبھروسا ہوتی ہے۔ (م15 15/1 ص. 20، پ. 10؛ م00 1/2 ص. 31، پ. 3؛ آئیٹی-2 ص. 1183)
امثا 31:13-27—وہ محنتی ہوتی ہے۔ (م00 1/2 ص. 31، پ. 4، 5)
امثا 31:28-31—وہ خدا سے پیار کرتی ہے اور قابلِتعریف ہوتی ہے۔ (م15 15/1 ص. 19، پ. 8؛ م00 1/2 ص. 31، پ. 6، 9)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
امثا 27:12—ہم تفریح کا اِنتخاب کرتے وقت سمجھداری سے کام کیسے لے سکتے ہیں؟ (م15 1/10 ص. 8، پ. 3)
امثا 27:21—تعریف ہونے پر ایک شخص جو ردِعمل دِکھاتا ہے، اُس سے اُس کے بارے میں کیا ظاہر ہوتا ہے؟ (ڈبلیو11 1/8 ص. 29، پ. 2؛ م06 1/10 ص. 17، پ. 11)
مَیں نے امثال 27-31 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) امثا 29:11–30:4
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر باتچیت کریں۔ بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اُس کا شوہر پھاٹک میں مشہور ہے“: (5 منٹ) ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔
مقامی ضروریات: (10 منٹ) اگر آپ چاہیں تو آپ 2016ء کی سالانہ کتاب کے صفحہ 40، 41 پر بات کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 7
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 41 اور دُعا