مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

‏”‏جاگو!‏“‏

سوال:‏ آپ کے خیال میں اگر ہم اچھی عادتیں اپنانے کی کوشش کرتے ہیں تو کیا اِس کا کوئی فائدہ ہوتا ہے؟‏

آیت:‏ واعظ 7:‏8

پیشکش:‏ اِن مضامین میں پاک کلام سے کچھ اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بُری عادتوں پر قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں اپنا سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

سوال:‏ آپ کے خیال میں کیا پاک کلام کی یہ پیش‌گوئی آج‌کل پوری ہو رہی ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏1-‏5

سچائی:‏ چونکہ آخری زمانے کے بارے میں پاک کلام کی یہ پیش‌گوئی پوری ہو رہی ہے اِس لیے ہم یقین رکھ سکتے ہیں کہ ایک شان‌دار مستقبل کے بارے میں بھی پاک کلام کی پیش‌گوئی پوری ہوگی۔‏

‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏“‏ ‏(‏ویڈیو‏)‏

تعارف:‏ ہم لوگوں کو ایک چھوٹی سی ویڈیو دِکھا رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ہم زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔‏ [‏ویڈیو چلا‌ئیں۔‏]‏

پیشکش:‏ اِس کتاب میں پاک کلام سے بتایا گیا ہے کہ خدا دُنیا کے مسئلوں کو کیسے حل کرے گا۔‏ [‏کتاب ‏”‏پاک صحائف کی تعلیم“‏ پیش کریں۔‏]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏