ملاوی میں علاقائی اِجتماع پر آئے ہوئے بہن بھائی شام کے وقت جےڈبلیو براڈکاسٹنگ دیکھنے کے لیے جمع ہیں۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ نومبر 2019ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِنسانوں کی زندگی کے مقصد اور خدا کے وعدوں کے بارے میں بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نہ دُنیا سے محبت کریں اور نہ اُن چیزوں سے جو دُنیا میں ہیں

کیا چیز ہماری مدد کرے گی تاکہ ہم دُنیا اور اِس کی لبھانے والی چیزوں کی وجہ سے یہوواہ سے دُور نہ چلے جائیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

شادی کی تیاریاں کرتے وقت دُنیا کے طورطریقوں سے متاثر نہ ہوں

ایک مسیحی جوڑا بائبل کے کن اصولوں کے مطابق اپنی شادی کی تیاریاں کر سکتا ہے تاکہ اُن کا ضمیر صاف رہے اور اُنہیں کوئی پچھتاوا نہ ہو؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

سچائی کے لیے ڈٹ کر لڑیں

ہم اپنے ”‏ایمان کے لیے ڈٹ“‏ کر کیسے لڑ سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏مَیں آپ کے کاموں .‏ .‏ .‏ کو جانتا ہوں“‏

یسوع مسیح جانتے ہیں کہ ہر کلیسیا میں کیا ہو رہا ہے اور اُن کا بزرگوں کی جماعتوں پر مکمل اِختیار ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے

ہمیں ہر علاقائی اِجتماع پر یہ کیوں لگتا ہے کہ اِس پر وہی معلومات دی گئی ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہے؟‏ کس وجہ سے ہفتے کے دوران ہونے والا اِجلاس اِتنا حوصلہ‌افزا اور عملی ہوتا ہے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

چار گُھڑسواروں کی دوڑ

مکاشفہ میں جن 4 گُھڑسواروں کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ آج ہم مجازی معنوں میں اُن کی دوڑ کو دیکھ رہے ہیں۔‏ اِن میں سے ہر گھوڑا کس بات کی علامت ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے

ہم اپنے اور دوسرے ملکوں میں یہوواہ کے گواہوں کے کام کی حمایت کرنے کے لیے کن طریقوں سے عطیات دے سکتے ہیں؟‏