مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے

یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے

وفادار اور سمجھ‌دار غلام یہوواہ کی رہنمائی میں ہمیں ”‏صحیح وقت پر“‏ کھانا دیتا ہے۔‏ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں اُس کی قُربت میں رہنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہے۔‏ (‏متی 24:‏45‏)‏ اِس بات کے کئی ثبوت ہیں جن میں ہفتے کے دوران ہونے والا اِجلاس اور علاقائی اِجتماع بھی شامل ہیں۔‏

پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏تلیمی کمیٹی دی رپورٹ 2017“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ہماری ضرورت کے عین مطابق ہونے والے علاقائی اِجتماعوں کے لیے کس کی بڑائی ہونی چاہیے اور کیوں؟‏

  • ایک علاقائی اِجتماع کے حوالے سے کام کب شروع ہوتا ہے؟‏

  • علاقائی اِجتماع کے موضوع کا اِنتخاب کیسے کِیا جاتا ہے؟‏

  • علاقائی اِجتماع کی تیاریوں میں کیا کیا شامل ہوتا ہے؟‏

  • اِجلاس کے قاعدے کو گلئیڈ سکول میں تعلیم دینے کے طریقے کے مطابق کیسے تیار کِیا جاتا ہے؟‏

  • اِجلاس کے قاعدے کو تیار کرنے کے لیے فرق فرق شعبے مل کر کیسے کام کرتے ہیں؟‏

آپ اُن چیزوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتے ہیں جو یہوواہ خدا ہمیں دیتا ہے تاکہ ہم اپنا ایمان مضبوط رکھ سکیں؟‏