مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

25 نومبر–‏1 دسمبر

مکاشفہ 4-‏6

25 نومبر–‏1 دسمبر
  • گیت نمبر 22 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 46

  • ‏”‏خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو ایک بزرگ سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔‏ شروع میں پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏آن‌لائن ہدیے دین لئی کیہہ کریئیے؟‏“‏ چلائیں۔‏ مبشروں کو بتائیں کہ وہ عطیات دینے کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے jw.org اور جےڈبلیو لائبریری پر ”‏عطیات“‏ کے بٹن پر کلک کر سکتے ہیں یا ایڈریس بار میں donate.pr418.com لکھ کر تلاش کر سکتے ہیں۔‏ اُس خط کو پڑھیں جس میں برانچ نے پچھلے خدمتی سال کے دوران ملنے والے عطیات کے لیے دل سے شکریہ ادا کِیا ہے۔‏ کلیسیا کو شاباش دیں کہ مُنادی کے کام کی حمایت کے لیے وہ کُھلے دل سے عطیات دے رہی ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 35 پیراگراف نمبر 12-‏19

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 121 اور دُعا