مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے

خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے

دوسرا کُرنتھیوں 9:‏7 میں ہمیں ہدایت دی گئی ہے کہ ”‏ہر شخص ویسے ہی کرے جیسے اُس نے دل میں طے کِیا ہے اور بےدلی یا مجبوری سے نہ دے کیونکہ خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے۔‏“‏ آج‌کل ہم اپنے اور دوسرے ملکوں میں یہوواہ کے گواہوں کے کام کی حمایت کرنے کے لیے آن‌لائن عطیات دینے کے آپشن اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏آن‌لائن ہدیے دین لئی کیہہ کریئیے؟‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ہم اپنے ملک میں عطیات دینے کے طریقے دیکھنے کے لیے اُس صفحے پر کیسے جا سکتے ہیں جہاں عطیات دینے کے حوالے سے معلومات دی گئی ہے؟‏

  • کچھ بہن بھائیوں کو آن‌لائن عطیات دینے کی سہولت سے کیسے فائدہ ہوا ہے؟‏

  • ہم کن کن طریقوں سے عطیات دے سکتے ہیں؟‏

  • اگر ہمیں آن‌لائن عطیات دینے کے طریقوں کو سمجھنا مشکل لگ رہا ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟‏