مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 4-‏6

چار گُھڑسواروں کی دوڑ

چار گُھڑسواروں کی دوڑ

6:‏2،‏ 4-‏6،‏ 8

یسوع مسیح اُس وقت فتح حاصل کرنے کے لیے نکلے جب اُنہوں نے آسمان پر شیطان اور اُس کے فرشتوں سے جنگ کی اور اُنہیں زمین تک محدود کر دیا۔‏ یسوع مسیح اِس آخری زمانے میں اپنے پیروکاروں کی مدد اور حفاظت کر رہے ہیں اور یوں جیتتے جا رہے ہیں۔‏ وہ اُس وقت مکمل فتح حاصل کر لیں گے جب وہ ہرمجِدّون پر باقی تین گُھڑسواروں کی دوڑ کو روک دیں گے اور پھر اُس نقصان کو ٹھیک کر دیں گے جو اِن گُھڑسواروں نے پہنچایا ہے۔‏