مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏یوحنا 1-‏5

نہ دُنیا سے محبت کریں اور نہ اُن چیزوں سے جو دُنیا میں ہیں

نہ دُنیا سے محبت کریں اور نہ اُن چیزوں سے جو دُنیا میں ہیں

2:‏15-‏17

شیطان ہمیں دُنیا کی اِن تین چیزوں کے ذریعے ورغلا کر یہوواہ سے دُور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔‏ آپ کسی کے سامنے اِن چیزوں کی کیا وضاحت کریں گے؟‏

  • ”‏جسم کی خواہش“‏

  • ”‏آنکھوں کی خواہش“‏

  • ”‏مال‌ودولت کا دِکھاوا“‏