مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ اِنسانوں کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟‏

آیت:‏ پید 1:‏27،‏ 28

متعلقہ سوال:‏ ہم یہ بھروسا کیوں رکھ سکتے ہیں کہ خدا اپنا مقصد پورا کرے گا؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم یہ بھروسا کیوں رکھ سکتے ہیں کہ خدا اپنا مقصد پورا کرے گا؟‏

آیت:‏ یشو 21:‏45

متعلقہ سوال:‏ خدا نے مستقبل کے بارے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ خدا نے مستقبل کے بارے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟‏

آیت:‏ مکا 21:‏4

متعلقہ سوال:‏ ہم وہ برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں جن کا خدا نے وعدہ کِیا ہے؟‏