مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

16-‏22 نومبر

احبار 4-‏5

16-‏22 نومبر

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے حضور اپنی طرف سے بہترین قربانی پیش کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • احبا 5:‏5،‏ 6‏—‏جو لوگ کچھ خاص طرح کے گُناہ کر دیتے تھے،‏ اُنہیں ایک بھیڑ یا بکری کو جُرم کی قربانی کے طور پر پیش کرنا ہوتا تھا۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 527 پ.‏ 9‏)‏

    • احبا 5:‏7‏—‏جو لوگ اِتنے غریب ہوتے تھے کہ وہ ایک بھیڑ یا بکری کو قربانی کے طور پر پیش نہیں کر سکتے تھے،‏ وہ دو قمریاں یا دو کبوتر پیش کر سکتے تھے۔‏ (‏ڈبلیو09 1/‏6 ص.‏ 26 پ.‏ 3‏)‏

    • احبا 5:‏11‏—‏جو لوگ اِتنے غریب ہوتے تھے کہ وہ دو قمریاں یا دو کبوتر قربانی کے طور پر پیش نہیں کر سکتے تھے،‏ وہ ایفہ کے دسویں حصے کے برابر میدہ پیش کر سکتے تھے۔‏ (‏ڈبلیو09 1/‏6 ص.‏ 26 پ.‏ 4‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • احبا 5:‏1‏—‏یہ آیت مسیحیوں پر کیسے لاگو ہوتی ہے؟‏ (‏م16.‏02 ص.‏ 29 پ.‏ 14‏)‏

    • احبا 5:‏15،‏ 16‏—‏یہ کیسے ہو سکتا تھا کہ ایک شخص انجانے میں ”‏[‏یہوواہ]‏ کی پاک چیزوں“‏ میں سے کسی چیز کی توہین کر دے؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1130 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے احبار 4-‏5 ابواب سے یہوواہ،‏ مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ احبا 4:‏27–‏5:‏4 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 81

  • یہوواہ کی مدد سے 60 سال تک اِکٹھے پہل‌کار کے طور پر خدمت:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔‏ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ پہل‌کار کے طور پر خدمت کرتے وقت بہن تکاکو اور بہن ہساکو کو کیا کیا کرنے کا موقع ملا اور اُنہیں کون کون سی برکتیں ملیں؟‏ بہن تکاکو کو صحت کے کن مسئلوں کا سامنا ہوا اور کس چیز نے اُن کی مدد کی؟‏ کس چیز سے اُنہیں حقیقی خوشی اور اِطمینان ملا؟‏ اِن بہنوں کی زندگی سے اِن آیتوں میں لکھی باتیں کیسے ثابت ہوتی ہیں:‏ امثال 25:‏11؛‏ واعظ 12:‏1؛‏ عبرانیوں 6:‏10‏؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 81

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 12 اور دُعا