23-29 نومبر
احبار 6-7
گیت نمبر 46 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کا شکریہ ادا کریں“: (10 منٹ)
احبا 7:11، 12—سلامتی کے ذبیحے کی ایک قسم ایسی تھی جسے ایک شخص یہوواہ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے چڑھاتا تھا۔ (م19.11 ص. 22 پ. 9)
احبا 7:13-15—جب ایک شخص سلامتی کا ذبیحہ چڑھاتا تھا تو وہ مجازی معنوں میں یہوواہ کے ساتھ کھانا کھاتا تھا جو کہ اِس بات کا اِشارہ تھا کہ یہوواہ کی اور اُس کی صلح ہے۔ (م00 15/8 ص. 15 پ. 15)
احبا 7:20—جو لوگ پاک ہوتے تھے، صرف وہ ہی سلامتی کا ذبیحہ چڑھا سکتے تھے۔ (م00 15/8 ص. 19 پ. 8)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 6:13—قربانگاہ پر جلنے والی آگ کے بارے میں عام طور پر یہودیوں کا کیا خیال ہے لیکن بائبل سے اِس بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 833 پ. 1)
احبا 6:25—خطا کی قربانیاں کس لحاظ سے سوختنی قربانیوں اور سلامتی کے ذبیحوں سے فرق تھیں؟ (ایسآئی ص. 27 پ. 15)
آپ نے احبار 6-7 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) احبا 6:1-18(تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ”مینارِنگہبانی“ نمبر 2، 2020ء میں سے کسی خاص حصے کا حوالہ دیں اور رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں اور اُسے jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 178-179 پ. 12-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے دوست بنیں—قدر کریں: (5 منٹ) ویڈیو Become Jehovah’s Friend—Be Appreciative ہندی میں چلائیں۔ اگر کلیسیا میں بچے ہیں تو پھر پہلے سے چُنے ہوئے کچھ بچوں کو سٹیج پر بلائیں اور اُن سے ویڈیو کے حوالے سے سوال پوچھیں۔
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 82
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 83 اور دُعا