30 نومبر–6 دسمبر
احبار 8-9
گیت نمبر 16 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی برکت کا ثبوت“: (10 منٹ)
احبا 8:6-9، 12—یہوواہ کے حکم پر موسیٰ نے ہارون اور اُن کے بیٹوں کو کاہنوں کے طور پر مسح کِیا۔ (آئیٹی-1 ص. 1207)
احبا 9:1-5—جب کاہنوں نے پہلی بار جانوروں کی قربانی چڑھائی تو پوری قوم وہاں موجود تھی۔ (آئیٹی-1 ص. 1208 پ. 8)
احبا 9:23، 24—یہوواہ نے کہانت کے بندوبست کے لیے اپنی منظوری ظاہر کی۔ (م19.11 ص. 23 پ. 13)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 8:6—ہم اِس بات سے کیا سیکھ سکتے ہیں کہ کاہنوں کو جسمانی طور پر پاک صاف رہنا تھا؟ (م14 15/11 ص. 9 پ. 6)
احبا 8:14-17—جب ہارون اور اُن کے بیٹوں کو کاہنوں کے طور پر مقرر کِیا جا رہا تھا تو اِس دوران ہارون کی بجائے موسیٰ نے کیوں قربانیاں چڑھائیں؟ (آئیٹی-2 ص. 437 پ. 3)
آپ نے احبار 8-9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) احبا 8:31–9:7 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ”مینارِنگہبانی“ نمبر 2، 2020ء میں سے کسی خاص حصے کا حوالہ دیں اور رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں اور اُسے jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 84 پ. 6-7 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—فون کے ذریعے گواہی دینا“: (15 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 83
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 108 اور دُعا