باتچیت کے لیے تجاویز
●○ پہلی ملاقات
سوال: خدا کی بادشاہت کیا ہے؟
آیت: متی 6:9، 10 یا یسع 9:6، 7
متعلقہ سوال: خدا کی بادشاہت کون کون سے کام کرے گی؟
○● واپسی ملاقات
سوال: خدا کی بادشاہت کون کون سے کام کرے گی؟
آیت: متی 14:19، 20 یا زبور 72:16
متعلقہ سوال: خدا کی بادشاہت زمین پر حکمرانی کب شروع کرے گی؟