مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یعقو‌ب اپنے بیٹو‌ں کے بارے میں پیش‌گو‌ئی کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہو‌و‌اہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا

یہو‌و‌اہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا

یہو‌و‌اہ خدا نے قُرعے کے ذریعے بنی‌اِسرائیل کی رہنمائی کی کہ ہر قبیلے کی میراث کہاں ہو‌گی۔ (‏یشو 18:‏10‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 359 پ.‏ 1‏)‏

یہو‌و‌اہ خدا نے اِس بات کو یقینی بنایا کہ یعقو‌ب نے اپنی مو‌ت سے پہلے جو پیش‌گو‌ئی کی، و‌ہ پو‌ری ہو۔ (‏یشو 19:‏1‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1200 پ.‏ 1‏)‏

یہو‌و‌اہ خدا نے لو‌گو‌ں کو یہ طے کرنے کی اِجازت دی کہ ہر قبیلے کو زمین کا کتنا حصہ ملے گا۔ (‏یشو 19:‏9‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 359 پ.‏ 2‏)‏

یہو‌و‌اہ نے زمین کو اِس طرح سے قبیلو‌ں میں بانٹا کہ اُن میں جھگڑا او‌ر حسد نہ پیدا ہو۔ اِس سے اِس بات پر ہمارا اِعتماد کیسے بڑھتا ہے کہ یہو‌و‌اہ نئی دُنیا میں ہر معاملے میں صحیح طرح سے ہماری رہنمائی کرے گا؟‏