13-19 دسمبر
قضاۃ 8-9
گیت نمبر 125 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خاکسار رہنا مغرور بننے سے بہتر ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
قضا 8:27—کیا جدعون اُس افود کی پوجا کرنے لگے جو اُنہوں نے بنوایا تھا؟ (آئیٹی-1 ص. 753 پ. 1)
آپ نے قضاۃ 8-9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) قضا 8:28–9:6 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور اِس سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 2، نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
تنظیم کی کامیابیاں: (5 منٹ) دسمبر کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 134
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 137 اور دُعا