پاک کلام سے سنہری باتیں
خاکسار رہنا مغرور بننے سے بہتر ہے
جدعون نے خاکساری ظاہر کرنے سے صلح کو فروغ دیا۔ (قضا 8:1-3؛ م00 15/8 ص. 25 پ. 3)
جدعون خاکسار تھے اِس لیے وہ اپنی بڑائی نہیں بلکہ یہوواہ کی بڑائی چاہتے تھے۔ (قضا 8:22، 23؛ م17.01 ص. 18 پ. 15)
ابیملک کے غرور کی وجہ سے نہ صرف اُسے بلکہ دوسروں کو بھی نقصان پہنچا۔ (قضا 9:1، 2، 5، 22-24؛ م08 15/2 ص. 9 پ. 9)
خاکساری کی خوبی اُس وقت ہماری مدد کیسے کر سکتی ہے جب مُنادی کے دوران کوئی شخص ہم پر غصہ کرتا ہے؟