15-21 نومبر
یشوع 23-24
گیت نمبر 50 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بنیاِسرائیل کو یشوع کی آخری نصیحت“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 24:2—کیا ابراہام کے باپ تارح بُتوں کی پرستش کرتے تھے؟ (م04 1/12 ص. 12 پ. 1)
آپ نے یشوع 23-24 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 24:19-33 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 1، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کام کی جگہ پر بُرے ساتھیوں سے دُور رہیں: (7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”ایسی چیزوں سے دُور رہیں جو یہوواہ سے آپ کی وفاداری کو ختم کر سکتی ہیں—بُرے ساتھی“ چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: کام کی جگہ پر بہن کے بُرے ساتھیوں نے اُن پر کیا اثر ڈالا؟ بہن نے اپنی زندگی میں کون سی تبدیلیاں کیں اور اِن سے اُسے کیا فائدہ ہوا؟ اِس ویڈیو سے آپ نے بُرے لوگوں سے دوستی نہ کرنے کے بارے میں کون سے سبق سیکھے ہیں؟
”اچھے دوست کسی بھی عمر کے ہو سکتے ہیں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: عقیل کن مشکلوں کی وجہ سے سکول میں بُرے ساتھیوں کے ساتھ دوستی کر بیٹھا؟ اُسے کلیسیا میں اچھے دوست کیسے ملے؟ آپ نے اِس ویڈیو سے اچھے دوست تلاش کرنے کے بارے میں کیا کچھ سیکھا ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 130
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 15 اور دُعا