پاک کلام سے سنہری باتیں
اِفتاح—یہوواہ سے سچی محبت کرنے والے شخص
اِفتاح نے اپنے دل میں اُن لوگوں کے لیے ناراضگی نہیں رکھی جو اُن سے اِختلاف رکھتے تھے۔ (قضا 11:5-9؛ م16.04 ص. 7 پ. 9)
اِفتاح دوسروں کے ساتھ اُسی طرح سے پیش آئے جس طرح یہوواہ اپنے بندوں کے ساتھ پیش آتا ہے۔ (قضا 11:12-15؛ آئیٹی-2 ص. 27 پ. 2)
اِفتاح نے اپنی پوری توجہ اِس بات پر رکھی کہ یہ ثابت ہو کہ یہوواہ ہی سچا خدا ہے۔ (قضا 11:23، 24، 27؛ آئیٹی-2 ص. 27 پ. 3)
مَیں کن طریقوں سے یہ ظاہر کر رہا ہوں کہ مَیں یہوواہ سے سچی محبت کرتا ہوں؟