22-28 نومبر
قضاۃ 1-3
گیت نمبر 126 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دلیری اور ہوشیاری کی داستان“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
قضا 2:10-12—اِس آیت میں لکھی بات سے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں؟ (م05 15/1 ص. 25 پ. 1)
آپ نے قضاۃ 1-3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) قضا 3:12-31 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—دُعا“ چلائیں۔
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 2، تعارف اور نکتہ نمبر 1-3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کے دوست بنیں—مُنادی میں اچھے بچے بنیں“: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ چھوٹے بچوں کو سٹیج پر بلائیں اور اُن سے یہ سوال پوچھیں: ہم مُنادی کی تیاری کیسے کر سکتے ہیں؟ ہم اچھے اور صاف ستھرے کیسے دِکھ سکتے ہیں؟ ہمیں مُنادی کرتے وقت شرارتیں کیوں نہیں کرنی چاہئیں؟
”مُنادی کے لیے اِجلاس کو بہتر بنانے کے لیے کچھ مشورے“: (10 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مُنادی کے لیے اِجلاس شروع ہونے سے پہلے کیوں آنا چاہیے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 131
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 145 اور دُعا