پاک کلام سے سنہری باتیں
ماں باپ منوحہ اور اُن کی بیوی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟
سچے خدا یہوواہ کے وفادار رہنے کے حوالے سے اچھی مثال قائم کریں۔ (قضا 13:1، 2، 6)
یہوواہ سے رہنمائی حاصل کریں۔ (قضا 13:8؛ م13 15/8 ص. 16 پ. 1)
اپنے بچوں کی اِصلاح کرنے سے نہ ہچکچائیں۔ (قضا 14:1-4؛ م05 15/3 ص. 25-26)
آپ کی زبان میں تنظیم کی طرف سے کون سی ایسی سہولتیں موجود ہیں جو بچوں کی پرورش کرنے میں آپ کے کام آ سکتی ہیں؟