مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دبو‌رہ نبِیّہ برق کا حو‌صلہ بڑھا رہی ہیں کہ و‌ہ خدا کے بندو‌ں کی مدد کریں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہو‌و‌اہ نے دو عو‌رتو‌ں کے ذریعے اپنے بندو‌ں کو دُشمنو‌ں سے بچایا

یہو‌و‌اہ نے دو عو‌رتو‌ں کے ذریعے اپنے بندو‌ں کو دُشمنو‌ں سے بچایا

بنی‌اِسرائیل کے دُشمنو‌ں نے اُن کا جینا مشکل کر دیا تھا۔ (‏قضا 4:‏3؛‏ 5:‏6-‏8‏؛ ڈبلیو15 1/‏8 ص.‏ 13 پ.‏ 1‏)‏

یہو‌و‌اہ نے اپنے بندو‌ں کی مدد کرنے کے لیے دبو‌رہ کو اِستعمال کِیا۔ (‏قضا 4:‏4-‏7؛‏ 5:‏7‏؛ ڈبلیو15 1/‏8 ص.‏ 13 پ.‏ 2‏؛ سرِو‌رق کی تصو‌یر کو دیکھیں۔)‏

یہو‌و‌اہ خدا نے یاعیل کے ہاتھو‌ں سیسرا کو مرو‌ایا۔ (‏قضا 4:‏16، 17،‏ 21‏؛ ڈبلیو15 1/‏8 ص.‏ 15 پ.‏ 2‏)‏

اِس و‌اقعے سے یہ کیسے ظاہر ہو‌تا ہے کہ یہو‌و‌اہ عو‌رتو‌ں کی قدر کرتا ہے؟‏