مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

شاگرد بنانے کی تربیت

بات‌چیت کے لیے تجاو‌یز

بات‌چیت کے لیے تجاو‌یز

پہلی ملاقات:‏ نو‌مبر (‏خاص مہم)‏

سو‌ال:‏ کیا دُنیا سے ظلم او‌ر جنگیں و‌اقعی ختم ہو جائیں گی؟‏

آیت:‏ زبو‌ر 37:‏10، 11

متعلقہ سو‌ال:‏ بائبل کے کس و‌عدے سے ہمیں اُمید مل سکتی ہے؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے او‌زارو‌ں میں دیکھیں:‏

پہلی ملاقات:‏ دسمبر *

سو‌ال:‏ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟‏

آیت:‏ رو‌م 15:‏4

متعلقہ سو‌ال:‏ بائبل کے کس و‌عدے سے ہمیں اُمید مل سکتی ہے؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے او‌زارو‌ں میں دیکھیں:‏

و‌اپسی ملاقات *

سو‌ال:‏ بائبل کے کس و‌عدے سے ہمیں اُمید مل سکتی ہے؟‏

آیت:‏ مکا 21:‏3، 4

متعلقہ سو‌ال:‏ کیا چیز بائبل کو سمجھنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے او‌زارو‌ں میں دیکھیں:‏

^ پیراگراف 9 ^ پیراگراف 15 آپ اپنی مقامی صو‌رتحال کے مطابق سو‌ال او‌ر متعلقہ سو‌ال کو بدل سکتے ہیں۔‏