12-18 دسمبر
2-سلاطین 16-17
گیت نمبر 115 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 17:29—اِس آیت میں ’سامری‘ کون ہیں اور بعد میں یہ اِصطلاح کن کے لیے اِستعمال کی جانے لگی؟ (آئیٹی-2 ص. 847)
آپ نے 2-سلاطین 16-17 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 17:18-28 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 08، نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اِس بات کا یقین رکھیں کہ آپ دُنیا کے خاتمے سے بچ جائیں گے“: (5 منٹ) سامعین سے بات چیت۔
تنظیم کی کامیابیاں: (10 منٹ) دسمبر کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 31
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 74 اور دُعا