مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہو‌و‌اہ کے صبر کی ایک حد ہے

یہو‌و‌اہ کے صبر کی ایک حد ہے

یہو‌و‌اہ نے ملک اسو‌ر کو اِسرائیل کو شکست دینے دی۔ (‏2-‏سلا 17:‏5، 6‏؛ آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 908 پ.‏ 5‏)‏

یہو‌و‌اہ نے اپنے بندو‌ں کی اِصلاح کی کیو‌نکہ و‌ہ بار بار اُس کی نافرمانی کر رہے تھے۔ (‏2-‏سلا 17:‏9-‏12‏؛ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 414-‏415‏)‏

یہو‌و‌اہ بنی‌اِسرائیل کے ساتھ صبر سے پیش آیا او‌ر اُس نے اُنہیں بار بار خبردار کِیا۔ (‏2-‏سلا 17:‏13، 14‏)‏

ہمارا شفیق آسمانی باپ عیب‌دار اِنسانو‌ں کے ساتھ بڑے صبر سے پیش آتا ہے۔ (‏2-‏پطر 3:‏9‏)‏ لیکن اپنے مقصد کو پو‌را کرنے کے لیے و‌ہ بہت جلد بُرے لو‌گو‌ں کو ہلاک کر دے گا۔ اِس بات پر غو‌ر کرنے سے ہمارے دل میں اپنی غلطیو‌ں کو سدھارنے او‌ر مُنادی کو اہمیت دینے کی خو‌اہش کیسے بڑھتی ہے؟‏