14-20 نومبر
2-سلاطین 7-8
گیت نمبر 143 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 8:19—یہوواہ نے کس طرح داؤد اور اُن کی نسل کو ”چراغ“ دیا؟ (آئیٹی-2 ص. 195 پ. 7)
آپ نے 2-سلاطین 7-8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 7:1-11 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: بائبل—مکا 21:3، 4“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 27
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 18 اور دُعا