19-25 دسمبر
2-سلاطین 18-19
گیت نمبر 148 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 19:37—اِس آیت سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ بائبل میں لکھی باتوں پر یقین کرنے کی صرف یہ وجہ نہیں ہے کہ آثارِقدیمہ نے اِن کی تصدیق کی ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 155 پ. 4)
آپ نے 2-سلاطین 18-19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 18:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔پھر بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
تقریر: (5 منٹ) م20.11 ص. 15 پ. 14—موضوع: اُن لوگوں کے لیے دُعا کریں جو اذیت سہہ رہے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اذیت کے باوجود خوش رہیں“: (8 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”ہم خوش رہ سکتے ہیں—اذیت کے باوجود“ چلائیں۔
مقامی ضروریات: (7 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 32 نکتہ نمبر 1-4 اور چارٹ ”درخت کے بارے میں نبوکدنضر کے خواب کا خدا کی بادشاہت سے کیا تعلق ہے؟“
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 22 اور دُعا