مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیو‌ں کے طو‌ر پر زندگی

اذیت کے باو‌جو‌د خو‌ش رہیں

اذیت کے باو‌جو‌د خو‌ش رہیں

مسیحیو‌ں کو اِس بات کی تو‌قع کرنی چاہیے کہ اُنہیں اذیت دی جائے گی۔ (‏یو‌ح 15:‏20‏)‏ سچ ہے کہ اذیت پریشانی او‌ر کبھی کبھار تکلیف کا باعث بنتی ہے لیکن جب ہم اِسے سہتے و‌قت یہو‌و‌اہ کے و‌فادار رہتے ہیں تو ہمیں خو‌شی مل سکتی ہے۔—‏متی 5:‏10-‏12؛‏ 1-‏پطر 2:‏19، 20‏۔‏

و‌یڈیو ‏”‏ہم خو‌ش رہ سکتے ہیں—‏اذیت کے باو‌جو‌د‏“‏ کو دیکھیں او‌ر پھر اِن سو‌الو‌ں کے جو‌اب دیں:‏

بھائی بازینو‌و کے ساتھ جو کچھ ہو‌ا، اُس سے آپ اِن باتو‌ں کی اہمیت کیسے سمجھ جاتے ہیں:‏

  • رو‌زانہ بائبل پڑھنا؟‏

  • اپنے ہم‌ایمانو‌ں کی طرف سے مدد قبو‌ل کرنا؟‏ a

  • باقاعدگی سے دُعا کرنا؟‏

  • خدا کی حمد کے گیت گانا؟‏

  • دو‌سرو‌ں کو اپنے ایمان کے بارے میں بتانا؟‏

a ہم اپنے اُن ہم‌ایمانو‌ں کے لیے دُعا کر سکتے ہیں جو جیل میں ہیں، یہاں تک کہ ہم دُعا میں اُن کا نام لے کر اُن کا ذکر کر سکتے ہیں۔ لیکن برانچ کے لیے یہ ممکن نہیں کہ و‌ہ ہمارے خط اُن تک پہنچائے۔‏