پاک کلام سے سنہری باتیں
ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟
ہمارے مخالف ہمیں بےحوصلہ کرنے کے لیے ہمیں اُن لوگوں کے بارے میں جھوٹی باتیں بتاتے ہیں جو تنظیم میں ہماری پیشوائی کر رہے ہیں۔ (2-سلا 18:19-21؛ م05 1/8 ص. 11 پ. 6)
وہ یہوواہ یا اُس کی تنظیم کے بارے میں جھوٹی افواہیں پھیلانے سے ہمیں گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (2-سلا 18:22، 25؛ ڈبلیو10 15/7 ص. 13 پ. 3)
وہ جھوٹے وعدے کرنے سے ہمیں یہوواہ کی نافرمانی کرنے پر اُکساتے ہیں۔ (2-سلا 18:31، 32؛ م13 15/11 ص. 19 پ. 14؛ ایئربُک74 ص. 177 پ. 1)
خود سے پوچھیں: ”مَیں ابھی کیا کر سکتا ہوں تاکہ اذیت کا سامنا کرتے وقت مَیں یہوواہ کا وفادار رہوں؟“