21-27 نومبر
2-سلاطین 9-10
گیت نمبر 126 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اُنہوں نے دلیری، جوش اور عزم ظاہر کِیا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 10:29، 31—ہم یاہو کی غلطی سے کیا سیکھتے ہیں؟ (ڈبلیو11 15/11 ص. 5 پ. 6-7)
آپ نے 2-سلاطین 9-10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 9:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔پھر قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
تقریر: (5 منٹ) م13 15/5 ص. 8-9 پ. 3-6—موضوع: یہوواہ خدا اور مسیح جیسا جوش ظاہر کریں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”آپ کے ہم عمر کیا کہتے ہیں؟—کاموں کو ٹالنا“: (5 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: ایک شخص شاید کس وجہ سے کاموں کو ٹالے؟ کسی کام کو وقت پر کرنے سے ہم خوش کیوں رہتے ہیں؟
”کاموں کو کل پر نہ چھوڑیں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 28
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 19 اور دُعا