26 دسمبر–1 جنوری
2-سلاطین 20-21
گیت نمبر 41 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہماری دُعائیں یہوواہ کو ہماری مدد کرنے پر مائل کر سکتی ہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 21:13—یہوواہ نے کن معنوں میں یروشلیم کو ناپنے کے لیے ساہول کا اِستعمال کرنا تھا؟ (آئیٹی-2 ص. 240 پ. 1)
آپ نے 2-سلاطین 20-21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 21:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔پھر jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 08، نکتہ نمبر 6 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ ہماری دُعاؤں کو قیمتی خیال کرتا ہے“: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”دُعا کرنا میری زندگی کا ایک خاص حصہ ہے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 32، نکتہ نمبر 5-6 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 142 اور دُعا