پاک کلام سے سنہری باتیں
ہماری دُعائیں یہوواہ کو ہماری مدد کرنے پر مائل کر سکتی ہیں
یہوواہ نے حِزقیاہ کو بتایا کہ اُن کی بیماری ٹھیک نہیں ہوگی۔ (2-سلا 20:1؛ آئیپی-1 ص. 394 پ. 23)
حِزقیاہ نے یہوواہ سے مِنت کی کہ وہ اُن کی وفاداری کو یاد رکھے۔ (2-سلا 20:2، 3؛ م17.03 ص. 19 پ. 16)
حِزقیاہ کی دُعاؤں کی وجہ سے یہوواہ نے اُن کی مدد کی۔ (2-سلا 20:4-6؛ جی01 22/7 ص. 13 پ. 4)
ہماری دُعاؤں کی وجہ سے یہوواہ ہمارے لیے وہ کر سکتا ہے جو شاید اُس نے کرنے کا نہیں سوچا تھا۔ اِس واقعے سے آپ میں یہ خواہش کیسے بڑھتی ہے کہ آپ دُعا کرنے میں لگے رہیں؟