28 نومبر–4 دسمبر
2-سلاطین 11-12
گیت نمبر 59 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بُری عورت کا بُرا انجام“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 12:1—یہوواہ نے اِس بات کا خیال کیوں رکھا کہ یوآس قتل نہ ہوں؟ (آئیٹی-1 ص. 1265-1266)
آپ نے 2-سلاطین 11-12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 11:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ پھر قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 08، موضوع کی گہرائی میں جائیں کا تعارف اور نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”مسیحیوں کو اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہیے؟“: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کریں (1-تیم 3:1)“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 29
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 77 اور دُعا