مسیحیوں کے طور پر زندگی
مسیحیوں کو اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہیے؟
بہن بھائیوں کو سخت کوشش کرنی چاہیے کہ وہ یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں کو پورا کریں جیسے کہ پہلکار بننے، بیتایل میں خدمت کرنے اور ہماری عبادتگاہوں کو تعمیر کرنے کے کام میں حصہ لینے میں۔ اِس کے علاوہ بھائیوں کو کلیسیا میں نگہبان کے لائق بننے کے لیے بھی کوشش کرنی چاہیے۔ (1-تیم 3:1) لیکن کیا بہن بھائیوں کو اِس وجہ سے اِن ذمےداریوں کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ اُنہیں اہم سمجھا جائے؟
ویڈیو ”اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کریں (1-تیم 3:1)“ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:
اِن آیتوں کے مطابق ہمیں کن تین وجہ سے اپنے منصوبوں کو پورا کرنا چاہیے؟