5-11 دسمبر
2-سلاطین 13-15
گیت نمبر 127 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”جیتوڑ کوشش کرنے سے ڈھیروں برکتیں ملتی ہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 13:20، 21—کیا یہ معجزہ مذہبی چیزوں کی تعظیم کرنے کی حمایت کرتا ہے؟ (م05 1/8 ص. 11 پ. 4)
آپ نے 2-سلاطین 13-15 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 13:20–14:7 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ کے سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
تقریر: (5 منٹ) بادشاہتی خدمتگزاری 8/03 ص. 1—موضوع: ایک تازگیبخش کام (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ ہماری محنت کو یاد رکھتا ہے“: (10 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”یہوواہ ہماری محنت کو کبھی نہیں بھولتا“ چلائیں۔
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 30
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 151 اور دُعا