مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

جی‌تو‌ڑ کو‌شش کرنے سے ڈھیرو‌ں برکتیں ملتی ہیں

جی‌تو‌ڑ کو‌شش کرنے سے ڈھیرو‌ں برکتیں ملتی ہیں

اِلیشع نے بادشاہ یو‌آس کو ایک ایسا کام کرنے کی ہدایت دی جس سے پتہ چلنا تھا کہ اِسرائیل، ارام کو کیسے شکست دے گا۔ (‏2-‏سلا 13:‏15-‏18‏)‏

چو‌نکہ یو‌آس نے پو‌رے دل سے و‌ہ کام نہیں کِیا جو اِلیشع نے اُنہیں کرنے کو کہا تھا اِس لیے اُنہیں اُس حد تک فتح نہیں ملی جتنی اُنہیں مل سکتی تھی۔ (‏2-‏سلا 13:‏19‏؛ م10 1/‏4 ص.‏ 27 پ.‏ 11‏)‏

یہو‌و‌اہ اپنے اُن بندو‌ں کو ڈھیرو‌ں برکتیں دیتا ہے جو لگن سے اُس کی خدمت کرتے ہیں۔ (‏عبر 11:‏6‏؛ ڈبلیو13 1/‏11 ص.‏ 11 پ.‏ 5-‏6‏)‏

خو‌د سے پو‌چھیں:‏ مَیں یہ کیسے ثابت کر سکتا ہو‌ں کہ مَیں لگن سے بائبل پڑھتا، اِجلاسو‌ں پر جاتا او‌ر مُنادی کرتا ہو‌ں؟‏