7-13 نومبر
2-سلاطین 5-6
گیت نمبر 55 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 5:15، 16—اِلیشع نے نعمان کا تحفہ قبول کرنے سے کیوں اِنکار کر دیا اور اِس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م05 1/8 ص. 9 پ. 3)
آپ نے 2-سلاطین 5-6 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 5:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: خوشخبری—زبور 37:10، 11“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 08، تعارف اور نکتہ نمبر 1-3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”دیتے رہیں“: (15 منٹ) اِس حصے کو ایک بزرگ سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو ”ہم آپ کی مدد کے لیے دل سے شکرگزار ہیں“ چلائیں۔ بہن بھائی جن جن طریقوں سے دوسروں کو دیتے ہیں، اُس کے لیے اُنہیں شاباش دیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 26
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 30 اور دُعا