مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اِلیشع اپنے خادم کو بتا رہے ہیں:‏ ”‏ہمارے ساتھ و‌الے اُن کے ساتھ و‌الو‌ں سے زیادہ ہیں۔“‏​—‏⁠2-‏سلا 6:‏​16۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمارے ساتھ و‌الے اُن کے ساتھ و‌الو‌ں سے زیادہ ہیں

ہمارے ساتھ و‌الے اُن کے ساتھ و‌الو‌ں سے زیادہ ہیں

اِلیشع او‌ر اُن کے خادم کو دشمنو‌ں نے گھیر لیا۔ (‏2-‏سلا 6:‏13، 14‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 716 پ.‏ 4‏)‏

اِلیشع پُرسکو‌ن رہے او‌ر اُنہو‌ں نے اپنے خادم کے ایمان کو مضبو‌ط کِیا۔ (‏2-‏سلا 6:‏15-‏17‏؛ م13 15/‏8 ص.‏ 30 پ.‏ 2‏؛ سرِو‌رق کی تصو‌یر کو دیکھیں۔)‏

یہو‌و‌اہ خدا نے ایک معجزے کے ذریعے اِلیشع او‌ر اُن کے خادم کو بچایا۔ (‏2-‏سلا 6:‏18، 19‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 343 پ.‏ 1‏)‏

ہمارے دُشمن ہمارے خدا یہو‌و‌اہ سے زیادہ طاقت‌و‌ر نہیں۔ اگر آپ یہ دیکھ سکتے کہ آسمان پر کیا ہو رہا ہے او‌ر یہو‌و‌اہ اپنے بندو‌ں کو بچانے کے لیے اپنے فرشتو‌ں کو کیسے اِستعمال کر رہا ہے تو آپ کے خیال میں آپ نے کیا دیکھا ہو‌تا؟‏