کون ’یہوواہ کی طرف ہے‘؟
یہوواہ سے وفاداری کرنے کی خواہش کرنے، اُس کے وفادار رہنے کا دعویٰ کرنے اور واقعی اُس کے وفادار رہنے میں فرق ہے۔ یہ بات خروج 20، 24، 32 اور 34 ابواب میں درج واقعات سے ظاہر ہوتی ہے۔
یہ آڈیو ریکارڈنگ خروج 20:1-7؛ 24:3-18؛ 32:1-35؛ 34:1-14 پر مبنی ہے۔