”یہوواہ نے اُن کو شادمان کِیا“
دیکھیں کہ جب زرُبابل، اعلیٰ کاہن یشوع اور بابل سے لوٹنے والے بنیاِسرائیل مخالفت کے باوجود اپنے ایمان پر قائم رہے اور ڈٹ کر یہوواہ کا کام کرتے رہے تو اُنہیں خوشی کیسے ملی۔ یہ واقعات عزرا 1:1-6؛ 3:1-6، 10-13؛ 4:1-7، 11-16؛ 5:3-5؛ 6:6-12، 22؛ حجی 1:2-11؛ 2:3-9؛ زکریاہ 1:12-16؛ 2:7-9؛ 3:1، 2؛ 4:6، 7 پر مبنی ہیں۔