”اب اَور دیر نہیں ہوگی“
دیکھیں کہ مُکاشفہ کی کتاب میں لکھی وہ زبردست پیشگوئیاں جلد کیسے پوری ہوں گی جن کے ذریعے اُن لوگوں کو اِنصاف اور مشکلوں سے رِہائی ملے گی جو یہوواہ سے محبت کرتے ہیں۔ یہ واقعات مُکاشفہ 18:1–19:3، 11–20:3، 12-14؛ 22:1-7 پر مبنی ہیں۔