مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سلاطین کی دوسری کتاب

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • ایلیاہ اخزیاہ کی موت کی پیش‌گوئی کرتے ہیں ‏(‏1-‏18‏)‏

  • 2

    • ایلیاہ کو ایک آندھی میں اُٹھا لیا جاتا ہے ‏(‏1-‏18‏)‏

      • اِلیشع کو ایلیاہ کا نبی والا لباس ملتا ہے ‏(‏13، 14‏)‏

    • اِلیشع یریحو کے پانی کو ٹھیک کرتے ہیں ‏(‏19-‏22‏)‏

    • ریچھنیاں بیت‌ایل کے لڑکوں کو مار ڈالتی ہیں ‏(‏23-‏25‏)‏

  • 3

    • اِسرائیل کا بادشاہ یہورام ‏(‏1-‏3‏)‏

    • موآب کی اِسرائیل کے خلاف بغاوت ‏(‏4-‏25‏)‏

    • موآب کی شکست ‏(‏26، 27‏)‏

  • 4

    • اِلیشع بیوہ کے تیل کی مقدار بڑھاتے ہیں ‏(‏1-‏7‏)‏

    • شُونیمی عورت کی مہمان‌نوازی ‏(‏8-‏16‏)‏

    • عورت کو بیٹے سے نوازا جاتا ہے؛ بیٹا مر جاتا ہے ‏(‏17-‏31‏)‏

    • اِلیشع عورت کے بیٹے کو زندہ کرتے ہیں ‏(‏32-‏37‏)‏

    • اِلیشع سالن کو کھانے کے قابل بناتے ہیں ‏(‏38-‏41‏)‏

    • اِلیشع روٹیوں کی تعداد بڑھاتے ہیں ‏(‏42-‏44‏)‏

  • 5

    • اِلیشع نعمان کا کوڑھ ٹھیک کرتے ہیں ‏(‏1-‏19‏)‏

    • لالچی جیحازی کو کوڑھ لگ جاتا ہے ‏(‏20-‏27‏)‏

  • 6

    • کلہاڑی کا لوہا پانی پر تیرنے لگتا ہے ‏(‏1-‏7‏)‏

    • اِلیشع کا سُوریانی فوج سے سامنا ‏(‏8-‏23‏)‏

      • خدا اِلیشع کے خادم کی آنکھیں کھولتا ہے ‏(‏16، 17‏)‏

      • سُوریانی فوج کا ذہنی اندھاپن ‏(‏18، 19‏)‏

    • سامریہ میں قحط ‏(‏24-‏33‏)‏

  • 7

    • اِلیشع قحط ختم ہونے کی پیش‌گوئی کرتے ہیں ‏(‏1، 2‏)‏

    • سُوریانی فوج کی خیمہ‌گاہ میں کھانا ملتا ہے ‏(‏3-‏15‏)‏

    • اِلیشع کی پیش‌گوئی پوری ہوتی ہے ‏(‏16-‏20‏)‏

  • 8

    • شُونیمی عورت کی زمین واپس مل جاتی ہے ‏(‏1-‏6‏)‏

    • اِلیشع، بِن‌ہدد اور حزائیل ‏(‏7-‏15‏)‏

    • یہوداہ کا بادشاہ یہورام ‏(‏16-‏24‏)‏

    • یہوداہ کا بادشاہ اخزیاہ ‏(‏25-‏29‏)‏

  • 9

    • یاہُو کو اِسرائیل کے بادشاہ کے طور پر مسح کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏13‏)‏

    • یاہُو یہورام اور اخزیاہ کو مار ڈالتے ہیں ‏(‏14-‏29‏)‏

    • اِیزِبل کی موت؛ کُتے اُس کا گوشت کھاتے ہیں ‏(‏30-‏37‏)‏

  • 10

    • یاہُو کے ہاتھوں اخی‌اب کے گھرانے کا خاتمہ ‏(‏1-‏17‏)‏

      • یہوناداب یاہُو کا ساتھ دیتے ہیں ‏(‏15-‏17‏)‏

    • یاہُو کے ہاتھوں بعل کے پجاریوں کا خاتمہ ‏(‏18-‏27‏)‏

    • یاہُو کی حکمرانی ‏(‏28-‏36‏)‏

  • 11

    • عتلیاہ تخت پر قبضہ کر لیتی ہے ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوآس کو چپکے سے بادشاہ بنایا جاتا ہے ‏(‏4-‏12‏)‏

    • عتلیاہ کو مار ڈالا جاتا ہے ‏(‏13-‏16‏)‏

    • حالات کو سدھارنے کے لیے یہویدع کی کوششیں ‏(‏17-‏21‏)‏

  • 12

    • یہوداہ کے بادشاہ یہوآس ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوآس ہیکل کی مرمت کراتے ہیں ‏(‏4-‏16‏)‏

    • سُوریہ کا حملہ ‏(‏17، 18‏)‏

    • یہوآس کا قتل ‏(‏19-‏21‏)‏

  • 13

    • اِسرائیل کا بادشاہ یہوآخز ‏(‏1-‏9‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ یہوآس ‏(‏10-‏13‏)‏

    • اِلیشع یہوآس کا جوش پرکھتے ہیں ‏(‏14-‏19‏)‏

    • اِلیشع کی وفات؛ اُن کی ہڈیوں سے ٹکرا کر مُردہ زندہ ہو جاتا ہے ‏(‏20، 21‏)‏

    • اِلیشع کی آخری پیش‌گوئی پوری ہوتی ہے ‏(‏22-‏25‏)‏

  • 14

    • یہوداہ کے بادشاہ اَمصیاہ ‏(‏1-‏6‏)‏

    • ادوم اور اِسرائیل سے جنگ ‏(‏7-‏14‏)‏

    • اِسرائیل کے بادشاہ یہوآس کی موت ‏(‏15، 16‏)‏

    • اَمصیاہ کی وفات ‏(‏17-‏22‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ یرُبعام دوم ‏(‏23-‏29‏)‏

  • 15

    • یہوداہ کے بادشاہ عزریاہ ‏(‏1-‏7‏)‏

    • اِسرائیل کے آخری بادشاہ:‏ زکریاہ ‏(‏8-‏12‏)‏‏، سلّوم ‏(‏13-‏16‏)‏‏، مِناحم ‏(‏17-‏22‏)‏‏، فِقحیاہ ‏(‏23-‏26‏)‏‏، فِقح ‏(‏27-‏31‏)‏

    • یہوداہ کے بادشاہ یوتام ‏(‏32-‏38‏)‏

  • 16

    • یہوداہ کا بادشاہ آخز ‏(‏1-‏6‏)‏

    • آخز اسوریوں کو رشوت دیتا ہے ‏(‏7-‏9‏)‏

    • آخز جھوٹے خداؤں کی قربان‌گاہ جیسی قربان‌گاہ بنواتا ہے ‏(‏10-‏18‏)‏

    • آخز کی موت ‏(‏19، 20‏)‏

  • 17

    • اِسرائیل کا بادشاہ ہوسیع ‏(‏1-‏4‏)‏

    • اِسرائیل کا زوال ‏(‏5، 6‏)‏

    • خدا سے برگشتہ ہونے کا انجام ‏(‏7-‏23‏)‏

    • سامریہ کے شہروں میں پردیسی لائے جاتے ہیں ‏(‏24-‏26‏)‏

    • سامریوں کا ملاجلا مذہب ‏(‏27-‏41‏)‏

  • 18

    • یہوداہ کے بادشاہ حِزقیاہ ‏(‏1-‏8‏)‏

    • اِسرائیل کے زوال پر ایک نظر ‏(‏9-‏12‏)‏

    • یہوداہ پر سِنّحیرِب کا حملہ ‏(‏13-‏18‏)‏

    • ربشاقی یہوواہ کی توہین کرتا ہے ‏(‏19-‏37‏)‏

  • 19

    • حِزقیاہ یسعیاہ کے ذریعے یہوواہ سے مدد مانگتے ہیں ‏(‏1-‏7‏)‏

    • سِنّحیرِب یروشلم کے لوگوں کو دھمکاتا ہے ‏(‏8-‏13‏)‏

    • حِزقیاہ کی دُعا ‏(‏14-‏19‏)‏

    • یسعیاہ یہوواہ کا جواب بتاتے ہیں ‏(‏20-‏34‏)‏

    • فرشتہ 1 لاکھ 85 ہزار اسوریوں کو مار ڈالتا ہے ‏(‏35-‏37‏)‏

  • 20

    • حِزقیاہ کی بیماری اور شفایابی ‏(‏1-‏11‏)‏

    • بابل سے قاصد آتے ہیں ‏(‏12-‏19‏)‏

    • حِزقیاہ کی وفات ‏(‏20، 21‏)‏

  • 21

    • یہوداہ کا بادشاہ منسّی اور اُس کے گُناہ ‏(‏1-‏18‏)‏

      • یروشلم کی تباہی کی پیش‌گوئی ‏(‏12-‏15‏)‏

    • یہوداہ کا بادشاہ امون ‏(‏19-‏26‏)‏

  • 22

    • یہوداہ کے بادشاہ یوسیاہ ‏(‏1، 2‏)‏

    • ہیکل کی مرمت کے حوالے سے ہدایتیں ‏(‏3-‏7‏)‏

    • شریعت کی کتاب ملتی ہے ‏(‏8-‏13‏)‏

    • خلدُہ تباہی کی پیش‌گوئی کرتی ہیں ‏(‏14-‏20‏)‏

  • 23

    • حالات کو سدھارنے کے لیے یوسیاہ کی کوششیں ‏(‏1-‏20‏)‏

    • عیدِفسح منائی جاتی ہے ‏(‏21-‏23‏)‏

    • حالات کو مزید سدھارنے کے لیے یوسیاہ کی کوششیں ‏(‏24-‏27‏)‏

    • یوسیاہ کی وفات ‏(‏28-‏30‏)‏

    • یہوداہ کا بادشاہ یہوآخز ‏(‏31-‏33‏)‏

    • یہوداہ کا بادشاہ یہویقیم ‏(‏34-‏37‏)‏

  • 24

    • یہویقیم کی بغاوت اور موت ‏(‏1-‏7‏)‏

    • یہوداہ کا بادشاہ یہویاکین ‏(‏8، 9‏)‏

    • بابل کی قید میں جانے والا پہلا گروہ ‏(‏10-‏17‏)‏

    • یہوداہ کا بادشاہ صِدقیاہ اور اُس کی بغاوت ‏(‏18-‏20‏)‏

  • 25

    • نبوکدنضر یروشلم کو گھیر لیتا ہے ‏(‏1-‏7‏)‏

    • یروشلم اور ہیکل کی تباہی؛ بابل کی قید میں جانے والا دوسرا گروہ ‏(‏8-‏21‏)‏

    • جدلیاہ کو ناظم مقرر کِیا جاتا ہے ‏(‏22-‏24‏)‏

    • جدلیاہ کا قتل؛ لوگ مصر فرار ‏(‏25، 26‏)‏

    • یہویاکین بابل میں قید سے رِہا ‏(‏27-‏30‏)‏