جاگو! نمبر 1 2018ء | خوشی کی راہ
ہم خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے رہنمائی کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟
”مبارک [یعنی خوش] ہیں وہ . . . جو [یہوواہ] کی شریعت پر عمل کرتے ہیں۔“—زبور 119:1۔
اِس رسالے میں ایسے اصول بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم خوشی کی راہ پر چل سکتے ہیں۔
اِس راہ کی تلاش
کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ خوش ہیں؟ ایک شخص کن وجوہات کی بِنا پر خوش ہو سکتا ہے؟
قناعتپسند اور فراخدل ہوں
بہت سے لوگ ایک شخص کی خوشی اور کامیابی کا اندازہ اُس کے مالودولت سے لگاتے ہیں۔ لیکن کیا مالودولت سے سچی خوشی مل سکتی ہے؟ اِس سلسلے میں چند حقائق پر غور کریں۔
صحت کا خیال رکھیں اور ہمت پیدا کریں
اگر ہماری صحت بگڑ جائے تو کیا ہماری خوشی کھو جانی چاہیے؟
دوسروں سے محبت کریں
دوسروں سے محبت کرنے سے ایک شخص کو حقیقی خوشی مل سکتی ہے۔
معاف کریں
جو لوگ غصے اور رنجش کو دل میں پالتے رہتے ہیں، وہ نہ تو خوش رہتے ہیں اور نہ ہی صحتمند۔
زندگی کا مقصد جانیں
زندگی کے اہم سوالوں کے تسلیبخش جواب جاننے سے ہم خوشی کی راہ پر چل سکتے ہیں۔
اُمید رکھیں
اپنے اور اپنے عزیزوں کے مستقبل کے متعلق پریشان رہنے والے بہت سے لوگ خوش رہنا مشکل پاتے ہیں۔
کیا آپ خوشی کی راہ کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟
ایک شخص فرق فرق وجوہات کی بِنا پر خوش یا ناخوش ہوتا ہے۔ ایک ایسی سہولت کے بارے میں جانیں جس کے ذریعے آپ زندگی کے اہم معاملوں کے حوالے سے فائدہمند مشورے حاصل کر سکتے ہیں۔