جاگو! 2016-11 | اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟
چاہے ہمیں اِس بات کا احساس ہو یا نہیں، ہماری عادتیں ہماری زندگی پر اثرانداز ہوتی ہیں۔
سرِورق کا موضوع
اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟
آپ اپنی بُری عادتوں پر کیسے قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں کیسے اپنا سکتے ہیں؟
سرِورق کا موضوع
1 حقیقتپسند بنیں
آپ راتوں رات بُری عادتیں چھوڑ کر اچھی عادتیں نہیں اپنا سکتے۔ اپنی عادتوں کو بدلنے کے سلسلے میں چند تجاویز پر غور کریں۔
سرِورق کا موضوع
2 اپنے ماحول کو سازگار بنائیں
آپ اپنے ماحول کو سازگار کیسے بنا سکتے ہیں تاکہ آپ اچھی عادتیں اپنا سکیں؟
عالمی اُفق
برِاعظم امریکہ پر ایک نظر
برِاعظم امریکہ کے کچھ ملکوں میں ذہنی دباؤ اور تشدد بہت عام ہیں۔ کیا پاک کلام کے اصول اِن مسئلوں سے نپٹنے میں کام آ سکتے ہیں؟
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
اپنے بچوں سے جنسی معاملات پر بات کریں
بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی جنسی معاملات کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے۔ آپ اپنے بچوں کی رہنمائی کیسے کر سکتے ہیں؟
ایک حیرتانگیز عنصر
دیکھیں کہ زندگی کے وجود کے لیے سب سے ضروری عنصر کون سا ہے۔
رنگبرنگی دُنیا
کرغزستان کی سیر
کرغزستان کے لوگ مہماننوازی اور دوسروں کی عزت کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ مختلف تقریبوں پر وہ ایک دوسرے کے لیے احترام کیسے ظاہر کرتے ہیں؟
پاک صحیفوں کی روشنی میں
شکرگزاری
دوسروں کے شکرگزار ہونے کے بہت سے فائدے ہیں۔ دیکھیں کہ ہم اپنے اندر شکرگزاری کا جذبہ کیسے پیدا کر سکتے ہیں۔
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
چیونٹی کی گردن
چیونٹی اپنے وزن سے کئی گُنا زیادہ وزنی چیزیں کیسے اُٹھا سکتی ہے؟