جاگو! نمبر  6 2016ء | بیماریوں کا پھیلاؤ—‏کیسے کریں بچاؤ؟‏

وبائی امراض آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‏ دیکھیں کہ آپ اپنا بچاؤ کیسے کر سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

بیماریوں کا پھیلاؤ—‏کیسے کریں بچاؤ؟‏

ہمارے جسم کو ہر روز ایسے دُشمنوں سے لڑنا پڑتا ہے جو خاموشی سے وار کرتے ہیں اور ہمیں نظر نہیں آتے مگر جان‌لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

بیماریوں سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر

پانچ ایسی چیزوں پر غور کریں جن کے ذریعے جراثیم آپ کے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں اور جانیں کہ آپ اپنا دِفاع کیسے کر سکتے ہیں۔‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

ایک سیپ‌نما جان‌دار کے ریشے

ایک سیپ‌نما سمندری جان‌دار ریشوں کے ذریعے مختلف سطحوں سے چپک جاتا ہے۔‏ اِن ریشوں کی نقل کر کے عمارتوں سے آلات جوڑنے اور ہڈیوں سے ریشے جوڑنے کے نئے طریقے ایجاد کیے جا سکتے ہیں۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

اپنے جیون ساتھی کا احترام کریں

اپنے جیون ساتھی کے لیے کبھی کبھار نہیں بلکہ ہمیشہ عزت اور احترام دِکھائیں۔‏آپ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے جیون ساتھی کا احترام کرتے ہیں؟‏

تاریخ کے ورقوں سے

ڈیزیڈیریس ایراسمس

ایراسمس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”‏اپنے زمانے میں اُن کی شہرت بالکل ویسی تھی جیسی آج‌کل مشہور عالمی شخصیات کی ہوتی ہے۔‏“‏ وہ اِتنے مشہور کیوں تھے؟‏

نرالی کلاؤن مچھلی

شوخ رنگوں والی اِس ننھی سی مچھلی اور اینامون نامی سمندری جان‌دار میں انوکھی دوستی ہے۔‏ اِس دوستی کا کیا راز ہے؟‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

وقت کی پابندی

وقت کی پابندی کرنے یا نہ کرنے کا آپ کی نیک‌نامی پر گہرا اثر پڑتا ہے۔‏ پاک کلام میں اِس اہم خوبی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

سن 2016ء میں ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہونے والے مضامین

موضوع کے حساب سے اُن مضامین کی فہرست جو 2016ء میں ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہوئے۔‏

مزید مضامین

سب کچھ صاف ستھرا رکھیں

یہوواہ خدا اپنی سب چیزوں کو اُن کی جگہ پر رکھتا ہے۔ دیکھیں کہ آپ اپنی چیزوں کو صاف ستھرا کیسے رکھ سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے کرسمس کے حوالے سے کیا پتہ چلتا ہے؟‏

کرسمس کی 6 مشہور رسموں کی تاریخ جان کر شاید آپ حیران ہو جائیں۔‏