مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مینارِنگہبانی نمبر  2 2017ء | آپ کے لیے خدا کا بیش‌قیمت تحفہ

آپ کا کیا خیال ہے؟‏

خدا نے ہمیں جو تحفے دیے ہیں،‏ اُن میں سب سے بیش‌قیمت تحفہ کون سا ہے؟‏

پاک کلام میں لکھا ہے:‏ ‏”‏خدا کو دُنیا سے اِتنی محبت ہے کہ اُس نے اپنا اِکلوتا بیٹا دے دیا۔‏“‏‏—‏یوحنا 3:‏16‏۔‏

اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے یسوع مسیح کو ہماری خاطر زمین پر کیوں بھیجا اور ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

 

سرِورق کا موضوع

ایک بیش‌قیمت تحفہ

پاک کلام میں ایک ایسے تحفے کے بارے میں بتایا گیا ہے جس کی قدروقیمت کا اندازہ نہیں لگا‌یا جا سکتا اور جسے قبول کرنے والوں کو ہمیشہ کی زندگی مل سکتی ہے۔‏ کیا کوئی تحفہ اِس سے زیادہ قیمتی ہو سکتا ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

خدا کا تحفہ بیش‌قیمت کیوں ہے؟‏

تحفے کی اہمیت کا اندازہ کن باتوں سے لگا‌یا جا سکتا ہے؟‏ اِس سوال کا جواب حاصل کرنے کے بعد آپ کے دل میں فدیے کے لیے قدر بڑھ جائے گی۔‏

سرِورق کا موضوع

خدا کے بیش‌قیمت تحفے کے لیے آپ کیسا ردِعمل ظاہر کریں گے؟‏

یسوع مسیح نے ہمارے لیے جو محبت ظاہر کی،‏ اُس سے ہمیں کیا کرنے کی ترغیب ملتی ہے؟‏

کیا مسیحی پیشواؤں کے لیے کنوارے رہنا لازمی ہے؟‏

کئی مذاہب میں مذہبی پیشواؤں کے لیے کنوارے رہنا لازمی ہے۔‏ لیکن اِس سلسلے میں خدا کا نظریہ کیا ہے؟‏

غلا‌می سے آزادی—‏ماضی میں اور اب

قدیم زمانے میں خدا کے بندوں کو غلا‌می سے آزادی ملی۔‏ افسوس کی بات ہے کہ آج بھی لاکھوں لوگ غلا‌موں کے طور پر زندگی گزار رہے ہیں۔‏

دوسروں کو دینے کے فائدے

دوسروں کی مدد کرنے سے آپ کو بھی فائدہ ہوتا ہے اور اُنہیں بھی۔‏ دوسروں کو دینے سے اُنہیں بھی دینے کی ترغیب ملتی ہے۔‏ آپ خوشی سے دوسروں کو کیسے دے سکتے ہیں؟‏

پاک کلام کی تعلیم

پاک کلام میں پیش‌گوئی کی گئی تھی کہ ”‏آخری زمانے میں مشکل وقت آئے گا۔‏“‏ کیا یہ پیش‌گوئی ہمارے زمانے میں پوری ہو رہی ہے؟‏

مزید مضامین

یسوع مسیح کی جان کی قربانی کس لحاظ سے ’‏بہت سے لوگوں کے لیے فدیہ‘‏ ہے؟‏

یسوع مسیح کے فدیے سے اِنسانوں کو ”‏رِہائی یعنی گُناہوں کی معافی“‏ کیسے ملتی ہے؟‏