مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اکتوبر ‏2024ء

اِس شمارے میں 9 دسمبر 2024ء–‏5 جنوری 2025ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

1924ء​—‏⁠آج سے 100 سال پہلے

1924ء کے دوران بائبل سٹوڈنٹس نے دلیری سے کام لیا اور نئے طریقوں سے مُنادی کرنے کی کوشش کی۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 40

یہوواہ ”‏دُکھ سے چُور لوگوں کو شفا دیتا ہے“‏

اِس مضمون کا مطالعہ 9-‏15 دسمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 41

زمین پر یسوع مسیح کے آخری 40 دنوں سے سبق

اِس مضمون کا مطالعہ 16-‏22 دسمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 42

‏’‏آدمیوں کے رُوپ میں نعمتوں‘‏ کی قدر کریں

اِس مضمون کا مطالعہ 23-‏29 دسمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 43

ہم اپنے شک کو کیسے دُور کر سکتے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 30 دسمبر 2024ء–‏5 جنوری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

قدیم اِسرائیل میں موسیقی کی کیا اہمیت تھی؟‏

قارئین کے سوال

سلیمان کی ہیکل میں ڈیوڑھی کتنی اُونچی تھی؟‏

اہم نکتوں کی دُہرائی کریں

کیا کبھی کبھار آپ کو وہ باتیں یاد رکھنا مشکل لگتا ہے جن کا آپ نے مطالعہ کِیا ہوتا ہے؟ کیا چیز اِن باتوں کو یاد رکھنے میں ہماری مدد کر سکتی ہیں؟‏